Monday, 29 April 2013
Toba.....توبہ
Toba.....توبہ.
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
گناہوں سے بچنے کی ہر ممکن کوشش اور ہر وقت استغفار اور اپنے لئے ہدایت کی دعا کرتے رہا کریں
یاد رکھیں ہدایت بھی انہی کو ملتی ہے جو ہدایت پانا چاھتے ہوں !
(اچھی بات کو پھیلانا صدقہء جاریہ ہے)
Saturday, 27 April 2013
Friday, 26 April 2013
Miracles Of Graves In Urdu
Miracles Of Graves In Urdu
اللہ کی قدرت۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ گھڑی بلوچ پشاور میں ایک مبت کے لئے قبر کی کھدائی کے دوران ایک بزرگ کے مزار کے لحد کی
طرف ایک سوراخ ہوگیا جس میں لوگوں نے جھا نک کر دیکھا تو بزرگ کی جسد خاکی بلکل صحیح سلامت نطر آرہی تھی۔ غور
کریں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے نیک بندوں کے اجسام کو زمین پر حرام کر دیا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے جو کہتے ہے کہ
مرگیا تو ختم ہوگیا۔

Muhammad k ghulaomon ka kafan mela nhI hota
SUBHAN ALLAH
Qayamat
Qayamat
قیامت کے قریب لوگ غیر مسلموں کے طریقوں پر چلنے لگیں گے
-------------------------- -------------------------- ------------------
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”قیامت نہ ہو گی جب تک کہ میری امت ان باتوں کو اختیار نہ کرے گی جو کہ اس سے پہلے کی امتوں نے اختیار کی تھیں بالشت برابر بالشت اور ہاتھ برابر ہاتھ (یعنی بالکل برابر)۔“ کسی نے عرض کی، یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ! اگلی امتوں سے کون لوگ مراد ہیں کیا پارسی اور عیسائی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”پھر اور کون؟“
(صحیح بخاری)
قیامت کے قریب لوگ غیر مسلموں کے طریقوں پر چلنے لگیں گے
--------------------------
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”قیامت نہ ہو گی جب تک کہ میری امت ان باتوں کو اختیار نہ کرے گی جو کہ اس سے پہلے کی امتوں نے اختیار کی تھیں بالشت برابر بالشت اور ہاتھ برابر ہاتھ (یعنی بالکل برابر)۔“ کسی نے عرض کی، یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ! اگلی امتوں سے کون لوگ مراد ہیں کیا پارسی اور عیسائی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”پھر اور کون؟“
(صحیح بخاری)
Quiz
Quiz About of Islam
مفید اسلامی معلومات ، جن کا جاننا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے !انہیں آپ اپنے گھر والوں اور دوست احباب کے ساتھ بھی شئیر کیا کیجئے تا کہ ان کے علم میں بھی اضافہ ہو سکے ! ، یہ آپ کے لئے صدقہء جاریہ ہو گا ان شاء الله !
(اگر کسی کو جواب نہیں بھی پتا تو فکر نہ کریں ، صحیح جواب پوچھے گئے سوال کی اسی پوسٹ پر ہی بعد میں شامل کر دیا جائے گا )
ANSWER gheebat

Ages Of prophets
Ages Of prophets
Very Important Information For All To Know ♥ Please Share It With Your
Friends ♥ ..... Subhan'ALLAH

Muhammad (S.A.W.W)
"Khushboo Kyun Nahi Ayegi Teri
Zindagi Se,
♥ Aye Ebne AdaM ♥
Tu Ummati Hai Us Hasti Ka Jisse Phool Bhi Khushboo Ki Bheek Maangte Hai"
Masha Allah
ALLAH HU AKBAR

Bless Of Durood In Urdu
Bless Of Durood
♥اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥♥

SUBHAN-ALLAH
Hadith in urdu
Hadith in urdu
Subhanullah......
اِنَّ اللہَ وَمَلٰٓئِکَتَہ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسْلِیۡمًا
¤═•●•═•●•═¤¤═•●•═•●•═¤¤═•●•═•●•═¤¤═•●•═•●•═¤¤═•
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

ALHUMDULILLAH. Proud to be A Muslim! ♥
ALHUMDULILLAH. Proud to be A Muslim! ♥
پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کے خلاف گستاخانہ فلم بنانے والوں میں شامل ڈچ سیاستدان نے اسلام قبول کر لیا اور اپنی زندگی کو اسلام کی سربلندی کیلئے وقف کرنے کا عہد کیا ! !
دلی دعا ہے کہ الله پاک اسی طرح سارے اسلام دشمنوں کو گمراہی کے اندھیرے سے نکال کر اسلام کی اصلیت سے واقف کروا دے اور اگر
وہ ہدایت پانا ہی نہیں چاھتے تو پھر یا رب کریم تو ہمارے لئے کافی ہو جا اور ہر اسلام دشمن کا وار ان ہی پر پلٹ دے اور ان کو رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنا دے . آمین الٰھی آمین — with Naveed Azeemi.
Subhanallah
sorry
اپنی غلطی تسلیم کرنے ، معافی مانگنے یا سوری کہنے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا
لیکن فاصلے پیدا ہونے میں یہ چند حروف بہت بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں
دوریاں بڑھتی ہیں جب ہم لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں
درگزر کرنے کا ہنر جس کو آ گیا سمجھو وہ کامیاب ہو گیا :) — with Durr E Nayab and Ali Shahaid.
Sometimes Silence Is A Reslly Good Answer

but it doesnt help during viva.....
when u dont know what to answer, then silence is the best..
NO NO Silence is a great defeat. Say it out..
Silence is not just good answer but it's the BEST answer..!!!!
Especially when you look at them funny
I like... it keeps you away from trouble...
if anybody don't understand my silance.they will not understand my words.
Silence is a weapon to avoid many issues
It is true when the massager can understand the word of silence
it is a best answer SOMETIMES..... not EVERYTIME... or people will underestimate u....

Without offer namaz life is too bad
جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے !
-------------------------- ---------------------
”جس شخص نے تین جمعے محض سستی کی وجہ سے، ان کو ہلکی چیز سمجھتے ہوئے چھوڑ دئیے، اللہ تعالیٰ اس کے دِل پر مہر لگادیں گے۔“
(مشکوٰة ص:۱۲۱)
__________________________
ایک اور حدیث میں ہے:
”لوگوں کو جمعوں کے چھوڑنے سے باز آجانا چاہئے، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دِلوں پر مہر کردیں گے، پھر وہ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے۔“
(رواہ مسلم، مشکوٰة ص:۱۲۱)
__________________________
ایک اور حدیث میں ہے:
”جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چھوڑ دیا اس کو منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے، نہ تبدیل کی جاتی ہے۔“
(رواہ الشافعی، مشکوٰة ص:۱۲۱)
__________________________
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے:
ترجمہ:…”جس شخص نے تین جمعے پے درپے چھوڑ دئیے، اس نے اسلام کو پسِ پشت پھینک دیا۔“
(رواہ ابویعلیٰ، ورجالہ رجال الصحیح، مجمع الزوائد ج:۲ ص:۱۹۳)
__________________________
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے، جس
کی وجہ سے دِل پر مہر لگ جاتی ہے، قلب ماوٴف ہوجاتا ہے اور اس میں خیر
کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی، ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے
دفتر میں منافقوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے، مگر قلب ایمان
کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے، ایسے شخص کو اس گناہِ کبیرہ سے
توبہ کرنی چاہئے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدقِ دِل سے معافی مانگنی
چاہئے۔
.
— with Rizwan Noor.

Friday Mubarak
سبحان الله ♥
یارسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) تیرے چاہنے والوں کی خیر ♥
اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ ♥
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
یارسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) تیرے چاہنے والوں کی خیر ♥
اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ ♥
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
Man IN Islam
سوال
: ... اجنبی عورت سے خوش طبعی اور ہنسی مذاق کرنے کا حکم کیا ہے اور کیا
لڑکیوں کو "یار " کہہ کر پکارا جا سکتا ہے ؟ بذات خود تو مجھے اس میں کوئی
برائی نظر نہیں آتی !
جواب :
اللہ تعالی کی حکمت ہے کہ جب کوئی چيز حرام کی تو اس تک لے جانے والے اسباب بھی حرام قرار دئے جو کہ اس حرام کام میں وقوع کا باعث بنتے ہیں اور اسی طرح اس کے مقدمات بھی حرام قرار دئے کہ دل ان سے تعلق رکھے ۔
کسی نا محرم اجنبی عورت سے خوش طبعی ، ہنسی مذاق کرنا یا ملنا ملانا مذہبی اور اخلاقی دونوں طور پر غلط بھی ہے اور گناہ بھی !
"یار" لفظ میرے نزدیک تو ایک بازاری قسم کا لفظ ہے اور لڑکیوں کو تو یار کہہ کر بلانا ہی انکی تذلیل کرنے کے مترادف ہے ، اس لفظ میں کوئی عزت نہیں دکھائی دیتی ، بے تکلف مرد دوستوں میں یہ لفظ عام سنائی دیتا ہے اور صرف مردوں کی حد تک شائد قابل قبول بھی ہو مگر عورتوں کیلئے جب اس لفظ کا استعمال کیا جائے تو اکثر برے معنی میں ہی استعمال کیا جاتا ہے اور اسکے معانی بلکل ہی بدل جاتے ہیں ، گستاخی معاف مگر سمجھانے کیلئے مثال کے طور پر "اپنے کون سے یار سے مل کر آئی ہو" وغیرہ جیسا جملہ سن کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہاں اس کا مطلب کسی "آشنا یا عاشق " مراد ہے !
اچھے ماحول میں تربیت پایا ہوا انسان ہر ماں بہن کی عزت کرتا ہے چاہے وہ اسکی اپنی ہوں یا کسی اور کی !
اگر آپ کو کسی اور کی بہن ، بیٹی کو یار کہہ کر بلانے میں کوئی برائی دکھائی نہیں دیتی تو کیا آپ اپنے دوستوں کو بھی یہ اجازت دیں گے کہ وہ آپ کی بہن ، بیٹی کو "یار " کہہ کر بلائیں اور ان سے ہنسی مذاق کریں ؟؟؟
ظاہر ہے جو چیز آپ کیلئے جائز ہے وہ آپ کے دوست کیلئے بھی ہو گی نا ؟؟
مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ اللہ جو کہ اس کا رب بھی ہے کا ظاہری اور باطنی تقوی اختیار کرے
اور یہ علم رکھے کہ اللہ سبحانہ وتعالی اسے دیکھ رہا ہے اوراس کی سب حرکات سے واقف ہے جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی کافرمان ہے :
{ وہ آنکھوں کی خیانت اورسینہ کی پوشیدہ باتوں کوخوب جانتا ہے } غافر ( 19 ) ۔
اوراسے یہ بھی علم ہونا چاہیۓ کہ جو کچھ اللہ تعالی کے پاس ہے وہ بہتر اور باقی رہنے والا ہے ،
اور اس کے لیے آخرت اوراس کی نعمتیں دنیاوی نعمتوں سے بہتر اور اچھی ہیں ،
اور برائی نہ کرنے پر صبر کرنے کا انجام اور بدلہ جنت ہے جس کا عرض آسمان وزمین کے برابر ہے ،
اور اس میں مکمل نفع اور آسائش اور نفس کی مکمل چاہت ہے اور وہ جنت بے قراری والی اشیاء سے خالی ہے ۔
امید ہے کہ بات اب بہت اچھی طرح سمجھہ میں آ گئی ہو گی !
— with Qaiser Hafeez

It's very very impressive and good hadith,,,,,,Jazak ALLAH

Inside our hand see the engineering of ALLAH..

SubhanAllah, verily there are signs in the creation of Allah for the wise !!
Ya Muhammad (S.A.W.W)
Ya Muhammad (S.A.W.W)
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*- *-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*
صَلَٓی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَٓد ۔۔ صَلَٓی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِہ وَسَلَٓم ۔۔۔۔۔
♥____________ يا رسول الله ____________♥
♥_______( صلى الله عليه و سلم )________♥
♥ مدینے ♥ کا بھکاری ....
♥♥♥ And Muhammad Umar Iqbbal اظہر سلیم رحمانی ♥♥♥
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-
صَلَٓی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَٓد ۔۔ صَلَٓی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِہ وَسَلَٓم ۔۔۔۔۔
♥____________ يا رسول الله ____________♥
♥_______( صلى الله عليه و سلم )________♥
♥ مدینے ♥ کا بھکاری ....
♥♥♥ And Muhammad Umar Iqbbal اظہر سلیم رحمانی ♥♥♥
Subscribe to:
Posts (Atom)