ALHUMDULILLAH. Proud to be A Muslim! ♥
پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کے خلاف گستاخانہ فلم بنانے والوں میں شامل ڈچ سیاستدان نے اسلام قبول کر لیا اور اپنی زندگی کو اسلام کی سربلندی کیلئے وقف کرنے کا عہد کیا ! !
دلی دعا ہے کہ الله پاک اسی طرح سارے اسلام دشمنوں کو گمراہی کے اندھیرے سے نکال کر اسلام کی اصلیت سے واقف کروا دے اور اگر
وہ ہدایت پانا ہی نہیں چاھتے تو پھر یا رب کریم تو ہمارے لئے کافی ہو جا اور ہر اسلام دشمن کا وار ان ہی پر پلٹ دے اور ان کو رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنا دے . آمین الٰھی آمین — with Naveed Azeemi.
Subhanallah
No comments:
Post a Comment