sorry
اپنی غلطی تسلیم کرنے ، معافی مانگنے یا سوری کہنے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا
لیکن فاصلے پیدا ہونے میں یہ چند حروف بہت بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں
دوریاں بڑھتی ہیں جب ہم لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں
درگزر کرنے کا ہنر جس کو آ گیا سمجھو وہ کامیاب ہو گیا :) — with Durr E Nayab and Ali Shahaid.
No comments:
Post a Comment